راہ بر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - راستہ دکھانے والا، راہنما، مرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - راستہ دکھانے والا، راہنما، مرشد، ہدایت کرنے والا، راستے پر لگانے والا۔ a road guide guide conductor